ہالی ووڈ کے ہردل عزیز اداکار اب اس دنیا میں‌ نہیں رہے austin-powers-actor-verne-troyer-dies-aged-49

واشنگٹن : عالمی شہرت یافتہ اداکار اور آسٹن پاور کی فلم میں مرکزی کردار ادا کرنے والے ورنی ٹرویر 49 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ تفصیلات کے مطابق ہالی ووڈ فلم ہیری پورٹر میں گریپ ہوک کے نام سے شہرت پانے والے امریکی اداکار ورنی ٹرویر رواں کے آغاز سے ہی بہت زیادہ مزید پڑھیں

سعودی سینما گھروں کی بحالی پر مصری فلم انڈسٹری کا اظہار مسرت –

قاہرہ: سعودی عرب میں سینما گھروں پر سے پابندی اٹھنے کے بعد مصر کی فلم انڈسٹری نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اسے مستقبل میں مشترکہ فلم سازی کے لیے مفید قرار دے دیا۔ تفصیلا ت کے مطابق 35 سال بعد سعودی سینما کے بحال ہونے سے سعودی فلم سازی کے شعبے کی ترقی کے مزید پڑھیں

ننھے مہمان کی آمد، شاہد کپور نے تصدیق کردی

ممبئی: بالی ووڈ اداکار شاہد کپور افواہوں کی تردید کرتے ہوئے اس بات کی تصدیق کردی کہ اُن کے گھر دوسرے ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی میڈیا میں شاہد کپور اور اہلیہ میرا راجپوت کے حوالے سے خبریں زیر گردش تھیں کہ بالی ووڈ اداکار ایک بار پھر والد بننے مزید پڑھیں

سنیل گروور سلمان خان اور پرینکا چوپڑا کے ساتھ فلم ’بھارت‘ میں کام کریں گے

ممبئی: بالی ووڈ کے معروف کامیڈین اداکار سنیل گروور اب سلمان خان اور پرینکا چوپڑا کے ساتھ آنے والی فلم ’بھارت‘ میں جلوہ گر ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق سنیل گروور کو بالی ووڈ کے سلطان کی فلم ’بھارت‘ میں کاسٹ کرلیا گیا ہے جہاں وہ سلمان خان کے قریبی دوست کا کردار ادا کریں مزید پڑھیں

میکسیکو میں فریدا باربی ڈول کی فروخت پر پابندی عائد frida-kahlo-barbie-doll-banned in-mexico

میکسیکو :‌ عدالت نے بیسویں صدی کی مشہور زمانہ آرٹسٹ فریدا کاہلو باربی ڈول کی فروخت پر پابندی عائد کرتے ہوئے حکم دیا کہ آرٹسٹ کی تصاویر فروخت کرنے کا حق صرف اہل خانہ کو ہے. تفصیلات کے مطابق میکسیکو کی عدالت نے امریکہ میں بچوں کی پسندیدہ گڑیا باربی ڈول کی کے متنازعے ماڈل مزید پڑھیں

علامہ اقبال کا آفاقی کلام نامور گلوکاروں کی آواز میں –

شاعر مشرق، حکیم الامت اور مفکر پاکستان علامہ محمد اقبال کی 80 ویں برسی آج ملک بھر میں عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے۔ اقبال کی شاعری عام شاعری نہیں تھی، ان کا کلام آفاقی تھا جس نے نہ صرف برصغیر کے مسلمانوں کو سیاسی شعور عطا کیا، بلکہ اس وقت کی شاعری مزید پڑھیں

شاہ رخ خان نے میری زندگی برباد کردی، خاتون کا الزام

ممبئی: بنگلا دیش سے تعلق رکھنے والی خاتون نے الزام عائد کیا ہے کہ بالی ووڈ کے معروف اداکار شاہ رخ خان کی وجہ سے میری زندگی برباد ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ کے معروف اداکار شاہ رخ خان کو انڈسٹری میں رومانس کا بادشاہ مانا جاتا ہے ، فلمی دنیا کے بے تاج مزید پڑھیں

معروف بالی ووڈ اداکارہ کے بچپن کی تصویر وائرل، کیا آپ پہچان سکتے ہیں؟

ممبئی: شوبز انڈسٹری سے وابستہ شخصیات مداحوں کے ساتھ رابطہ رکھنے کے لیے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر متحرک نظر آتی ہیں تاکہ وہ اپنی ماضی، حالیہ اور مستقبل کی اپ ڈیٹس شیئر کرسکیں۔ شوبز شخصیات کی جانب سے وقتاً فوقتاً سوشل میڈیا پر تصاویر اور ویڈیوز شیئر کی جاتی ہیں جن کا مقصد مزید پڑھیں

میشا شفیع کا جنسی ہراساں کرنے کا الزام، علی ظفر کا قانونی جواب دینے کا اعلان

کراچی: نامور پاکستانی گلوکار علی ظفر نے ساتھی گلوکارہ کے الزامات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ میں سوشل میڈیا پر الزام تراشی کے بجائے میں میشا کو عدالت لے کر جاؤں گا۔ تفصیلات کے مطابق گلوکارہ میشا شفیع نے کچھ دیر قبل سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک ٹویٹ کے ذریعے علی مزید پڑھیں

نوجوان گلوکارہ میشا شفیع کا علی ظفر پر جنسی ہراساں کرنے کا الزام

کراچی: پاکستان کی مقبول گلوکارہ میشا شفیع نے ساتھی گلوکار علی ظفر پر مبینہ جنسی ہراساں کرنے کا الزام عائد کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر میشا شفیع نے  لکھا کہ ‘میں اپنے ساتھ جنسی ہراساں کرنے کے واقعے پر  اس لیے خاموشی توڑ رہی ہوں کیونکہ مجھے لگتا ہے اس اقدام کے ذریعے مزید پڑھیں