بھرتیوں پرپابندی کا کیس اسلام آباد ہائی کورٹ منتقل‘ ایک ہفتےمیں فیصلہ کرنےکا حکم –

اسلام آباد : سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کی جانب سے بھرتیوں پر پابندی کا ازخود نوٹس کیس اسلام آباد ہائی کورٹ منتقل کرتے ہوئے ایک ہفتے میں فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نےالیکشن کمیشن کی جانب سے بھرتیوں پر مزید پڑھیں

اغوا شدہ بچیوں کو اگلی سماعت پر ہر صورت میں پیش کیا جائے: عدالت کا حکم –

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی ہائیکورٹ میں 2 بچیوں کے اغوا سے متعلق کیس میں عدالت نے آئندہ سماعت تک بچیوں کو ہر صورت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں پونے 2 سال سے لاپتہ بچیوں سمیعہ اور ادیبہ کی بازیابی کے لیے دائر درخواست مزید پڑھیں

یہ سارا شہرعیاشی کااڈہ بنتاجارہاہے، نوے فیصد پولیس کرپٹ ہے، جسٹس شوکت عزیزصدیقی

اسلام آباد : وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بڑھتی ہوئی لاقانونیت سے متعلق کیس میں جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے ریمارکس میں کہا پورا شہر عیاشی کا اڈہ بنتا جارہا ہے، نوے فیصد پولیس کرپٹ ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں بڑھتی ہوئی لاقانونیت سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، سماعت اسلام آباد ہائی مزید پڑھیں

سابق ایڈیشنل سیشن جج اوراہلیہ کو ایک ایک سال قید کی سزا –

اسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے طیبہ تشدد کیس میں سابق ایڈیشنل سیشن جج راجہ خرم علی اور ان کی اہلیہ ماہین ظفرکو ایک ایک سال قید د اور50،50ہزار جرمانے کی سزا سنا دی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے طیبہ تشدد کیس میں سابق ایڈیشنل سیشن جج راجہ خرم علی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ آج فیصلہ سنائے گی –

اسلام آباد: کمسن ملازمہ طیبہ پر تشدد کے کیس کا فیصلہ آج سنایا جائے، اسلام آباد ہائی کورٹ نے 27 مارچ کو دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامرفاروق آج کمسن گھریلو ملازمہ طیبہ پرتشدد کے کیس کا فیصلہ آج سنائیں گے۔ عدالت مزید پڑھیں

عدالت نےعلی جہانگیرصدیقی کوامریکہ میں سفیرتعینات کرنے پرجواب طلب کرلیا –

اسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نےعلی جہانگیر صدیقی کی امریکہ میں بطور پاکستانی سفیر تعیناتی پرسیکرٹری کابینہ ڈویژن، سیکرٹری خارجہ، وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری کو نوٹسز جاری کرکے جواب طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے علی جہانگیر صدیقی کو امریکہ میں پاکستانی سفیر تعینات کرنے سے متعلق درخواست سماعت مزید پڑھیں