دنیا کو معلوم ہو، پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ میں فاتح ملک کا نام ہے، احسن اقبال –

لندن: وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان دہشت گردی کے خلاف اپنی کامیابیوں سے دنیا کو آگاہ کرنا چاہتا ہے۔ انھوں نے لندن میں منعقدہ انسداد دہشت گردی کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان دہشت گردی کا شکار ملک تھا، اب دہشت گردی کے خلاف جنگ میں فاتح ملک مزید پڑھیں

عمران خان نے اب تک یونین کونسل نہیں چلائی، وہ ملک بھلا کیا چلائیں گے: احسن اقبال

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان نے اب تک یونین کونسل نہیں چلائی، وہ بھلا ملک کیا چلائیں گے. تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے سنیئر رہنما نے اپنے حریف پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کے پاس یونین کونسل چلانے کا بھی تجربہ مزید پڑھیں

دشمن ہمیں جنونی کے طور پر پیش کرنے کی کوشش کر رہے ہیں: وزیر داخلہ –

اسلام آباد: وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ دشمن ہمیں جنونی کے طور پر پیش کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ سڑکوں پر بیٹھ کر دھرنے دینے سے مذہب سے محبت نہیں کی جاتی، پاکستانی قوم کو مذہب کے نام پر تقسیم کرنا ٹھیک نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ احسن اقبال مزید پڑھیں

جس نے یونین کونسل نہیں چلائی، وہ کہہ رہاہے وزیراعظم بناؤ: احسن اقبال

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں‌ ملک کسی اناڑی کے ہاتھ میں جانے کا متحمل نہیں ہوسکتا. تفصیلات کے مطابق ن لیگ کے سینئر رہنما نے مخالفین پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ جس نے یونین کونسل نہیں چلائی، وہ کہہ رہا ہے کہ وزیراعظم بناؤ، مزید پڑھیں

عالمی امن کے لیے پاکستانی قوم نے اپنی جان و مال قربان کیا: وزیر داخلہ –

اسلام آباد: وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ عالمی امن کے لیے پاکستانی قوم نے اپنی جان و مال سب قربان کیا۔ دہشت گردی کے خاتمے سے ہی پاکستان اپنی اصل منزل کی طرف گامزن ہے۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی فورم سے خطاب کرتے ہوئے وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا مزید پڑھیں

نگراں سیٹ اپ پیپلزپارٹی اور اپوزیشن کا بہت بڑا امتحان ہے: احسن اقبال Ahsan Iqbal

نارووال: وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ نگراں سیٹ اپ پیپلزپارٹی اور اپوزیشن کا بہت بڑا امتحان ہے. تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ احسن اقبال نے نارووال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پیپلزپارٹی اور اپوزیشن کو بڑا امتحان درپیش ہے. اپوزیشن ناکام ہوئی، تو لوگ سمجھیں گے کسی اور کا مزید پڑھیں

جمہوریت سے خائف الیکشن سے پہلے احتساب کا نعرہ لگاتے ہیں، احسن اقبال

لاہور : وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ جمہوریت سے خائف الیکشن سے پہلے احتساب کا نعرہ لگاتے ہیں، ایک جماعت کیخلاف کارروائیوں کا مقصدالیکشن پراثراندازہوناہے، دہشت گردی اورلوڈشیڈنگ کاجن بوتل میں بندہوچکاہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ احسن اقبال نے لاہور کے علاقے ڈیفنس میں نادرا پاسپورٹ آفس کی افتتاحی تقریب سے خطاب مزید پڑھیں