گواہ عبدالرحمان گوندل کا بیان قلمبند –

اسلام آباد: سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں سے متعلق ضمنی ریفرنس میں استغاثہ کے گواہ عبدالرحمان گوندل کا بیان قلمبند کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں سے متعلق ضمنی ریفرنس کی سماعت جج محمد بشیر کررہے مزید پڑھیں

نوازشریف اورمریم نوازوطن واپسی کے لیے لندن سے روانہ –

لندن : سابق وزیراعظم نوازشریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز  لندن سے وطن واپسی کے لیے روانہ ہو گئے، مسلم لیگ ن کے قائد اور اُن کی بیٹی کل احتساب عدالت میں پیش ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سابق وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز نے اپنے پیغام مزید پڑھیں

دعا کریں کلثوم نوازکو اللہ تعالیٰ شفا عطا فرمائے‘ نوازشریف –

لندن: سابق وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ دعا کریں کلثوم نواز کو اللہ تعالیٰ شفا عطا فرمائے، جتنے بھی لوگ بیمارہیں اللہ سب کو شفا دے۔ تفصیلات کے مطابق لندن میں سابق وزیراعظم نوازشریف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کبھی کوئی حکومت برطرف توکبھی وزیراعظم کو نکال دیا جاتا ہے۔ مسلم مزید پڑھیں

اسحاق ڈارکے خلاف اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت 25 اپریل تک ملتوی –

اسلام آباد: سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں سے متعلق ضمنی ریفرنس میں نامزد ملزمان کے خلاف بیان ریکارڈ کرنے کی کارروائی 25 اپریل تک ملتوی ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں سے متعلق ضمنی ریفرنس کی سماعت مزید پڑھیں

ان لوگوں نے کیا تبدیلی لانی ہےجن کی سوچ غلامانہ ہے‘ نوازشریف –

اسلام آباد : مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف کا کہنا ہے کہ ملک سب کا ہے اور سب کے یکساں حقوق ہیں، احتجاج سب کا حق ہے آپ کسی کی زبان بند نہیں کرسکتے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں میڈیا سے غیررسمی گفتگو کرتے ہوئے نوازشریف نے کہا کہ آئین، قانون مزید پڑھیں

شریف خاندان کے خلاف ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت آج ہوگی –

اسلام آباد : سابق وزیراعظم نواز شریف، ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے خلاف ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت آج ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں شریف خاندان کے خلاف ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیرکریں گے۔ سابق وزیراعظم نوازشریف، ان کی مزید پڑھیں

جج کے گھر پر فائرنگ گھٹیا کام ہے‘ کیپٹن صفدر –

اسلام آباد : مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن صفدر کا کہنا ہے کہ تمام عدالتیں اورجج پاکستان کی امانت ہیں، ہم لوگ آئین کی تشریح کرنے والوں پرفائرنہیں کرسکتے۔ تفصیلات کےمطابق اسلام آباد میں احتساب عدالت کے باہرمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم لوگ آئین بناتے اور ججز تشریح کرتے ہیں، ہم مزید پڑھیں

مریم نوازکےوکیل واجد ضیاء پرجرح کریں گے –

اسلام آباد : سابق وزیراعظم نواز شریف، ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے خلاف ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت آج ہوگی، مریم نواز کے وکیل واجد ضیاء پرجرح کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں شریف خاندان کے خلاف ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کے مزید پڑھیں

واجد ضیاء کوکہنا پڑا نوازشریف کی تنخواہ کےبارےمیں ثبوت نہیں‘ نوازشریف –

اسلام آباد : مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف کا کہنا ہے کہ حقائق چھپانے کی بھرپورکوشش کی گئی مگروکیل نے پکڑلیے، جے آئی ٹی سربراہ واجد ضیاء کوکہنا پڑا نوازشریف کی تنخواہ کے بارے میں ثبوت نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم مزید پڑھیں

چوہدری نثارکے بارےمیں قوم جانتی ہے، مجھ سے نہیں سننا چاہتی‘ نوازشریف –

اسلام آباد : سابق وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ چوہدری نثارکے بارے میں قوم جانتی ہے، مجھ سے نہیں سننا چاہتی، جو نسلوں سے مسلم لیگ کے ساتھ ہیں وہ وفاداری نہیں بدلیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں صحافیوں سے غیررسمی گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف مزید پڑھیں