پنجاب حکومت کا سکولوں کی چھٹیوں کے حوالے سے بڑا اعلان

(لاہورنیوز) سوشل میڈیا پر جاری ںوٹی فکیشن کے مطابق محکمہ تعلیم پنجاب نے سردی کی شدت میں اضافے کے باعث سکولوں کے اوقات کار تبدیل کر دیے ہیں، اس خبر کو محکمہ ایجوکیشن نے جعلی قراردے دیا۔ نوٹفکیشن میں سکولوں کے اوقات میں تب

دیلی کے احکامات کا ذکر کیا گیا ہے۔ جعلی نوٹفکیشن میں سکولوں کے اوقات کار تبدیل کر دیے گئے۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق ساڑھے سات کی بجائے سکول کے اوقات کو 10 بجے کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن پر سیکرٹری سکول کے جعلی سائن بھی موجود ہیں۔ محکمہ سکول ایجوکیشن نے نوٹفکیشن کو جعلی قرار دے دیا، سی ای او ایجوکیشن اتھارٹی کے مطابق ایسا کوئی نوٹفکیشن جاری نہیں کیا گیا۔ اور نہ ہی اوقات کار میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔

source by

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

%d bloggers like this: