کھیل

باکسر عامر خان کے ہاں ننھی پری کی آمد new baby girl…

لندن: پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان اور فریال مخدوم کے ہاں ننھی پری کی آمد ہوئی ہے، بیٹی کا نام علینا خان رکھا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر باکسر عامر خان نے اپنی بیٹی کی تصویر شیئر کی ہے، عامر خان نے کہا ہے کہ میری اور مزید پڑھیں

ایک منٹ کے تیس ہزار ڈالرز وصول کرنے والا دنیا کا امیر…

بارسلونا کے اسٹار کھلاڑی لائنل میسی رواں سیزن میں سب سے زیادہ پیسہ کمانے والے فٹ بالر بن گئے، انھوں‌ نے اس میدان میں‌ اپنے حریف رونالڈو کو پیچھے چھوڑ دیا. تفصیلات کے مطابق ارجنٹینا کے اسٹار فٹ بالر لائنل میسی نے رواں‌ سیریز میں‌ اپنے روایتی حریف کو پیچھے چھوڑ دیا ہے، ان کی مزید پڑھیں

صحت

کھانا کھانے کے بعد یہ 6 کام آپ کو ہلاک کرسکتے ہیں –

ہم اپنی روزمرہ زندگی میں لاشعوری طور پر ایسے بے شمار کام کرتے ہیں جو ہماری صحت کے لیے مضر ہوتے ہیں مگر ہم ان سے واقف نہیں ہوتے۔ آہستہ آہستہ یہ ہماری عادات بن جاتی ہیں اور یہی عادات آگے چل کر ہماری صحت پر خطرناک اثرات مرتب کرتی ہیں۔ ایسی ہی کچھ عادات مزید پڑھیں

انٹرٹینمنٹ

مشہور زمانہ مارول کومکس کی نئی فلم ”وینوم “کا ٹریلر جاری ہوگیا…

مشہور زمانہ مارول کومکس کی نئی فلم ”وینوم “کا ٹریلر جاری ہوگیا، جس میں سپراسٹار ٹام ہارڈی مرکزی کردار نبھا رہے ہیں۔ پونے تین منٹ کا یہ ٹریلر ہمیں اس اینٹی ہیرو کی جھلک دکھاتا ہے، جو اکتوبر میں باکس آفس پر راج کرنے والا ہے، سپرہیرو فلمز کے اس دور میں وینوم کی کامیابی مزید پڑھیں

میشا شفیع نے علی ظفر کے قانونی نوٹس کا جواب دینے کے…

لاہور: معروف گلوکار میشا شفیع نے نامور فنکار علی ظفر کے قانونی نوٹس کا جواب دینے کی تیاری کر لی، گلوکارہ کی جانب سے دو وکلا کی خدمات حاصل کی گئی ہیں. تفصیلات کے مطابق گلوکارہ نے قانونی معاملات کے لیے بیرسٹر احمد پنسوٹا اور نگہت داد کی خدمات حاصل کر لیں، انھوں نے سماجی مزید پڑھیں

بزنس

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت کاروبار، 504 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی / اسلام آباد: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا اور 100 انڈیکس  504 پوائنٹس اضافے کے بعد بند ہوا۔ تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے یعنی منگل کے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں ٹریڈنگ کا آغاز مثبت رہا اور مارکیٹ میں تیزی کے بعد 100 انڈیکس مزید پڑھیں

چالیس اب ڈالر کے غیرملکی قرضے کے بعد وفاقی حکومت کی مزید…

واشنگٹن: پانچ سال میں چالیس اب ڈالر کے غیرملکی قرضے کے بعد بھی وفاقی حکومت نے مزید قرضے لینے کی پلاننگ کرلی، مشیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے آئندہ کی حکمت عملی بیان کرتے ہوئے بتایا کہ امریکی اور یورپی بانڈ مارکیٹ سے بھاری قرض لے لئے، اب چینی بانڈ مارکیٹ کا رخ کیا جائے گا۔ مزید پڑھیں

سائنس اور ٹیکنالوجی

یو ٹیوب نے تین ماہ میں 80 لاکھ سے زائد ویڈیوز ڈیلیٹ کردیں

نیویارک : انٹرنیٹ کی معروف ویڈیو شیئرنگ ویب سائٹ یو ٹیوب نے تین ماہ میں  اسی لاکھ سے زائد ویڈیوز ڈیلیٹ کردیں، یوٹیوب نے 47 لاکھ شکایت کے بعد  یہ ویڈیوز ہٹائیں۔ تفصیلات کے مطابق  معروف ویڈیو شیئرنگ ویب سائٹ یوٹیوب نے اپنی انفورسمنٹ رپورٹ جاری کردی، جس میں کمپنی کا کہنا ہے کہ دوہزار سترہ مزید پڑھیں